آج نیوز انتظامیہ نے آج اچانک پروگرام جی فار غریدہ بند کرنے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ہی خاتون اینکر کو بھی فارغ کردیا۔۔ پپو کے مطابق آج نیوز انتظامیہ نے خاتون اینکر اور ان کی ٹیم کو بتادیاہے کہ آج ان کا یہ آخری پروگرام آن ائر ہوگا۔۔ خاتون اینکر کو یہ بھی بتادیاگیاہے کہ یہ انکا ادارے میں آخری مہینہ ہے انہیں صرف نومبر کی سیلری ملے گی اسُ لئے وہ نو نومبر تک اپنے معاملات کلئیر کرلیں۔۔
Facebook Comments