چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے فرخ تیمور غلزئی نے کہا ہےکہ تمام پرائیویٹ سیکٹر میں چلنے والی ٹرینوں میں صحافیوں کیلئے رعایتی سفر کی سہولت بحال کی جائیں گی ، صحافی ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں اور یہ سہولت ان کا بنیادی حق ہے،اس حوالے سے متعلقہ شعبہ کو ہدایت جاری کردی گئی ہے ، آئندہ ماہ سے تمام مسافر ٹرینوں میں صحافیوں کے لئے رعایتی سفری سہولت بحال کردی جائے گی۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments