press photographers ki tanzeem ki dawat haleem

پریس فوٹوگرافرزکی تنظیم کی دعوت حلیم۔۔

کراچی پریس کلب میں پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافر کی جانب سے سالانہ دعوت حلیم کےموقع پر منعقدہ تقریب میں مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب ۔چئیرمین کمانڈر سٹی ۔مشیر وزیر اعلیٰ سندھ طارق حسن۔ رہنما ۔مسلم لیگ( ن) فیروز خان ۔ال برادری قومی موومنٹ کے چئیرمن اخلاق سونی۔روف صدیقی اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر اخلاق سونی نے شرکاء محفل سے سیاسی گفتگو کے علاؤہ کراچی کے شہریوں کو ہونے والے درپیش مسائل پر روشنی ڈالی بجلی کے ہونے والے اصافےپر اور مہنگائی موضوع گفتگو رہے اخر میں فوٹو جرنلسٹس کی جانب سے منعقدہ تقریب کی پزیرائی کی اور انکا شکریہ ادا کیا پیپ کے صدر جمیل احمد سیکرٹری نعمان نظامی ۔محمد عظیم ۔اور ان کی ٹیم کو اچھی تقریب کرنے پر مبارکباد دی

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں