press clubs mein election

2 پریس کلبوں میں الیکشن، عہدیداران کا اعلان۔۔

نیشنل پریس کلب گھوٹکی کاسالانہ الیکشن 2021کلب کے چیئرمین چودھری حبیب اللہ آرائیں کی زیر صدارت ہواجس میں عبدالجبارمہرکو صدر، رشیداحمد کلیری کوسینئر صدر ، عرفان علی کونائب صدراور دیگر عہدیداران کو منتخب کیا گیا۔۔۔دریں اثنا محراب پور پریس کلب کی 2021 کی مجلس عاملہ کے عہدیداران نے حلف اٹھا لیا، تقریب میں نومنتخب صدر منوراحمد ملک، نائب صدر افتخار علی راجپوت، جنرل سیکریٹری امان اللہ جٹ اور دیگر نے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ جام نواز علی میں پریس کلب جام نواز علی ایٹ بیرانی کا سالانہ اجلاس حاکم علی بلوچ کی زیرِ صدارت منعقد کیا گیا جس میں اتفاق رائے سے صدر خیر محمد بہرانی ، نائب صدر رام چند مالہی ، جنرل سیکریٹری میر ساگر خاصخیلی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری امداد علی بلوچ ، خزانچی رانا نعیم احمد راجپوت کو منتخب کیا گیا۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں