karachi press club ka azadi convention

پریس کلب میں ویکسی نیشن، دو دن رہ گئے۔۔۔

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی سہولت کے لیے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی پریس کلب میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر میں مزید دو دن کی توسیع کردی گئی ہے، ویکسی نیشن کا عمل 7 جون تک جاری رہے گا ۔کراچی پریس کلب کے اعلامیہ کے مطابق  کراچی پریس کلب میں بروز ہفتہ صبح 10بجے سے ایک بجے تک ، بروز اتوار اور پیر صبح 10بجے سے سہ پہر 3بجے تک صحافی اور میڈیا ورکرز کورونا ویکسی نیشن کراسکتے ہیں ۔30سال سے زائد عمر کے افراد اپنا شناختی کارڈ اور ادارے کا کارڈ جبکہ 18سے 30سال تک کے افراد 1166پر رجسٹریشن کرانے کے بعد ادارے کا کارڈ اپنے ساتھ لائیں ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں