لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ” سلام عورت” کے عنوان سے تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا ، لاہور پریس کلب کے سیکرٹری زاہد چوہدری ، ممبرگورننگ باڈی ہما میر، سینئر صحافی ناصرہ عتیق ، فرح وڑائچ،فاخرہ تحریم ، روزینہ ندیم ، سمعیہ اعجاز، سعدیہ مقبول، درخشندہ علمدار، عطیہ زیدی، غلام زہرا، راحیلہ مغل ودیگر خواتین صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Facebook Comments