sahafi ka tahaffuz or digital lahore press club

پریس کلب میں نادراموبائل وین کا اہتمام۔۔

لاہورپریس کلب نے معزز ممبران اور انکے اہل خانہ کی سہولت کےلئے پریس کلب میں نادرا موبائل وین کیمپ کا اہتمام کیا ۔اس موقع پر نئے کارڈز بنانے کے علاوہ پرانے کارڈز کی تجدید ، ب فارم، ایڈریس کی تبدیلی ،نام اور تصویر کی تبدیلی ، گمشدہ کارڈز کے علاوہ نادرا موبائل وین پروہ تمام سہولیات فراہم کی گئیں جو عام طور پر نادرآفس میں مہیا کی جاتی ہیں۔شناختی کارڈزبنوانےکےلئےتمام سہولیا ت مہیا کرنے پر معزز ممبران نے گورننگ باڈی کا شکریہ ادا کیا اور نادرا موبائل وین کیمپ کے شاندار انعقاد اور انتظامات کوخواب سراہا۔اس موقع پرلاہور پریس کلب کےصدر اعظم چوہدری اورسیکرٹری عبدالمجید ساجد نےکہاکہ منتخب گورننگ باڈی ممبران اور انکے اہل خانہ کی فلاح و بہبو د کےلئے ایسے پروگرامز ترتیب دے رہی ہے جس سے وہ زیادہ سے زیادہ مستفید ہوسکیں

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں