F block core committe ka taraqqiyati kamo keliye izhaar e tashkeer

پریس کلب میں میڈیکل کیمپ کا اہتمام۔۔

لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے فزیوفوکس ایسوسی ایشن اور میڈیکوز لرننگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے معزز ممبران اور ان کے اہل خانہ کےلئے میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔ میڈیکل کیمپ میں اسپیشلسٹ ڈاکٹر عدیل لطیف، ڈاکٹر مقدس فاطمہ، ڈاکٹر رانا شعیب، ڈاکٹر عثمان، ڈاکٹر نذرانہ بتول، ڈاکٹر حسن زین رضا، ڈاکٹر طیب، ڈاکٹر اصغر اور مس نرما ارشد سمیت پیرامیڈیکل اسٹاف شرکت کرے گا۔ میڈیکل کیمپ میں جنرل چیک اپ، امراض نسواں، فزیوتھراپی، ماہر غذائیت، دانتوں کے امراض، نفسیاتی مسائل کے چیک اپ کی سہولت مہیا کی جائے گی، جب کہ بلڈ پریشر،اور ذیابطیس کے چیک اپ فری ہوں گی اور لیب ٹیسٹ میں ساٹھ فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ میڈیکل کیمپ نو نومبر بروز جمعرات دن گیارہ بجے سے سے سہ پہر چار بجے نثار عثمانی آڈٹیوریم لاہور پریس کلب میں منعقد ہوگا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں