club ka koi member plot se mehroom nai rehega

پریس کلب میں فری شوگر و آرتھوپیڈک سپائن کیمپ۔۔

ڈائبٹیز ویلنیس سنٹر اور کے کے ٹی کے زیراہتمام لاہور پریس کلب کے  ممبران کیلئے 10جون بروز پیر کو سہ پہر 3سے 6بجے تک  نثار عثمانی ہال میں  فری کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں یونیورسٹی آف کیلگری کینیڈا کی  ڈاکٹر فوزیہ معین صاحبہ مریضوں کا معائنہ کرینگی جبکہ مریضوں کے بلڈشوگر ٹیسٹ، ایچ بی اے ون سی، پائوں کی حساسیت، ڈی پی این پی ٹیسٹ جبکہ خوراک کی معلومات اور شوگر کی ادویات مفت فراہم کی جائیں گی۔۔۔کیمپ میں کے کے ٹی کے ڈاکٹرز ریڈھ کی ہڈی، مہروں کی درد، کندھوں کا توازن کا معائنہ کرینگے اور مفت ادویات دینگے۔ اس موقع پر ڈاکٹر فوزیہ معین شوگر پر مختصر لیکچر بھی دینگی۔۔۔۔۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں