peca ke khilaaf darkhuast wafaq ko notice jaari

پریس کلب میں فوت شدہ ممبران کیلئے قرآن خوانی۔۔

لاہور پریس کلب میں فوت شدگان ممبران اور ان کے عزیزواقارب کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی ۔ چیئرمین سنی علماءکونسل علامہ نزاکت حسین گولڑوی نے خطاب کرتے ہوئے مرحومین کے ایصال ثواب کی قرآن و سنت میں فضیلت کو بیان کیا ۔ لاہور پریس کلب کے سیکرٹری زاہد چوہدری نے مرحوم ممبران اور ان کے مرحوم اہلخانہ کی بخشش کے لئے محفل پاک کے انعقاد پر لائف ممبر یامین صدیقی کو خراج تحسین پیش کیا ۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں