لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تعاون سے معزز خواتین ممبران اور انکی فیملیز کیلئے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر 29 مارچ بروز ہفتہ 12:00 بجے دوپہر سے 4:00 بجے سہ پہر نثار عثمانی آڈیٹوریم میں ” عید بیوٹیشن کیمپ” کااہتمام کیا ہے۔ بیوٹیشن کیمپ میں گولڈن فیشل، سکن پالیشر، ہیئر کٹنگ ، آئی برو پلکنگ کے علاوہ خوبصورت اور دید ہ زیب مہندی لگوانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔معزز خواتین ممبران پابندی وقت ملحوظ خاطر رکھیں۔
Facebook Comments