karachi press club mein aaj intekhaabi dangal sajega

پریس کلب میں دعائیہ تقریب کا اہتمام۔۔

کراچی پریس کلب میں پریس کلب کے سینئرممبراور اے آروائی نیوز کے نمائندہ خصوصی فیض اللہ خان کے والد،سینئرممبراور روزنامہ ڈان کے اسپورٹس رپورٹرخالدایچ خان اورسینئرممبرضیاء شاہد کی والدہ سمیت دیگر مرحومین کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں کراچی پریس کلب کے سیکرٹری محمد رضوان بھٹی ،گورننگ باڈی کے ارکان فاروق سمیع ،حامدالرحمن،سابق سیکرٹری کراچی پریس کلب مقصود یوسفی، فدا عباسی، جاوید رشید،نصیراحمداور پریس کلب کے ممبران سمیت صحافیوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔اس موقع پرکراچی پریس کلب کے سینئر ممبر عبدالجبارناصر نے مرحومین کے لئے خصوصی دعا کرائی کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں