lahore press club election

پریس کلب میں ڈیجیٹل صحافت ورکشاپ 17 نومبر کوہوگی۔۔

لاہور پریس کلب میں گوگل نیوز اپنی شیٹو اوور ٹیک ویلی کے تعاون سے ڈیجیٹل صحافت ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈیجیٹل صحافت ورکشاپ میں غلط معلومات کا مقابلہ کرنا ، غلط معلومات کو سمجھنا ، ٹولز جو معلومات کی تصدیق کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں ، ڈیجیٹل رپورٹنگ کی مہارت اور آن لائن ریسرچ تکنیک ، گوگل ٹرینڈز کے ساتھ  کے ساتھ کام کرنا وغیرہ موضوع پر ٹریننگ دی جائے گی۔ ورکشاپ 17 نومبر بروز اتوار بوقت دن ساڑھے بارہ بجے منعقد ہو گی۔ ورکشاپ میں شرکت کے خواہشمند ممبران کلب آفس میں اپنانام درج کرادیں ۔ شکریہ

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں