kia hum lahore press club ke mujrim nahi

پریس کلب میں آج محفل حسن و قرآت و نعت کا اہتمام۔۔

لاہور پریس کلب کے زیراہتمام رمضان المبارک کی ستائیسویں شب، چھ اپریل بروز ہفتہ بوقت رات نوبجے نثارعثمانی آڈٹیوریم میں محفل حسن قرآت و نعت کا اہتمام کیا گیاہے۔ جس کی صدارت نعت گو شاعر سید سلمان گیلانی کریں گے، محفل  حسن و قرآت و نعت میں بین الاقوامی شہرت کے حامل قراحضرات اور نعت خواں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر محفل میں شریک کونسل ممبران اور کلب ملازمین میں بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کے تین ٹکٹس بھی تقسیم کے جائیں گے۔ عمرہ کےلئے قرعہ اندازی میں شامل ہونے کیلئے صرف کلب ممبران اور کلب اسٹاف اہل ہوں گے۔ اپنے اصل شناختی کارڈ اور کاپی کے ہمراہ محفل میں تشریف لائیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں