press club mein aaj mehfil e naat mushahira ka ahtemam

پریس کلب میں آج محفل نعتینہ مشاعرہ کا اہتمام۔۔

لاہورپریس کلب ایکٹ کمیٹی کے زیراہتمام رمضان المبارک میں محفل نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ محفل نعتیہ مشاعرہ کی صدارت سید سلمان گیلانی کریں گے جبکہ مہمانان خصوصی میں بابانجمی ، قاری صادق جمیل ، رابعہ رحمان ، واجد امیر ہوں گے ۔ شعراءکرام میں علی اصغر عباس، سلطان محمود ، عبدالرزاق اہزد، سجاد بلوچ ، ابو الحسن خاور ، عقیل اختر ، ارسلان احمد ارسل ، آفتاب جاوید ، شوکت علی ناز ، فاطمہ غزل ، نائلہ عابد ، نوشین زیدی ، آصف انصاری ، آغاندیم ساحر ، شاہ میر مغل ، دانش رضا دانش، انوار قمر سرفراز انورسیفی ، اسلم سیفی ، اعظم توقیر ، طارق کامران ، شفقت حسین ، سلمان رسول بارگاہ رسالت میں نذرانہ عقیدت کے پھول پیش کریں گے ۔ محفل نعتیہ مشاعرہ 20 مارچ بروز جمعرات بوقت دن 3.30 بجے نثار عثمانی آڈیٹوریم ،لاہورپریس کلب میں منعقد ہوگی

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں