ہیپاٹائیٹس کے عالمی دن کے موقع پر لاہور پریس کلب نے الخدمت فاﺅنڈیشن پاکستان کے تعاون سے اپنے معزز ممبران اور ان کے اہلخانہ کے لئے ہیپاٹائیٹس سکریننگ و آگاہی کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔ہیپاٹائیٹس سکریننگ و آگاہی کیمپ 28 جولائی بروز جمعرات بوقت دوپہر 2.00بجے نثارعثمانی آڈیٹوریم لاہور پریس کلب میں منعقدہوگا۔ہیپاٹائیٹس سکریننگ وآگاہی کیمپ میںہیپاٹائٹس کی وجوہات ، علاج اور اس سے بچاﺅ کے حوالے سے آگاہی سیمینار بھی منعقد ہوگاجبکہ اس موقع پر شرکت کرنے والوں کی ہیپاٹائیٹس سکریننگ بھی کی جائے گی۔
![آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments