F block core committe ka taraqqiyati kamo keliye izhaar e tashkeer

پریس کلب میں آج چلڈرن میلہ لگے گا۔۔

لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر معزز ممبران کے بچوں کے لئے ادارہ تعلیم و آگاہی کے تعاون سے تئیس نومبر بروز ہفتہ دن دس بجے سے دوپہر دو بجے تک چلڈرن میلہ کا اہتمام کیا ہے جس میں بچوں کے تقریری مقابلے، کھیلوں کے مقابلے، میجک شو، جمپنگ کیسل، موبائل لائبریری اور بچوں کی دیگر سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔ چلڈرن میلہ میں بچوں کے مقابلوں میں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے جب کہ بچوں کےلئے پٹھورے اور کاٹن کینیڈی کے اسٹالز بھی ہوں گے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں