peca ki aar mein sahafion se inteqam lia jarha hai

پریس کلب میں 2 روزہ ڈرائیونگ لائسنس کیمپ۔۔۔

کراچی پریس کلب کے ممبران اور انکے اہلخانہ کی سہولت کے لئے دو روزہ ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ میں لرننگ لائسنس کا اجراء اور پرانے لائسنس کی تجدید کی گئی۔دو روزہ کیمپ صبح 11 سے شام 6 بجے تک جاری رہا۔کیمپ میں پریس کلب کے ممبران اور انکے اہلخانہ کی بڑی تعداد مستفید ہوئی۔صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی ، سیکریٹری شعیب احمد اور اراکین گورننگ باڈی نے کیمپ کا دورہ کیا۔انہوں نے ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کی ٹیم اور بالخصوص ڈی آئی جی ڈی ایل عرفان بلوچ کا شکریہ ادا کیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں