press club ki qayadat ke sath heinn

پریس کلب کی قیادت کے ساتھ ہیں، پی یوجے۔۔

پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے صدر زاہد رفیق بھٹی اور دیگر اراکین باڈی نے لاہور پریس کلب کے انتخابات 2024 کے موقع پر جرنلسٹ پروگریسو الائنس کے اعلان پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتحاد جرنلسٹ برداری اور پریس کلب کو بچانے کےلئے ایک اچھا اقدام اٹھایا گیا ہے جس کی جتنی حوصلہ افزائی کی جائے  کم ہے ، انہوں نے کہا کہ ارشد انصاری اور معین اظہر اس بات پر مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے کیمونٹی کے وسیع تر مفاد میں الائنس بنایا ، انہوں نے کہا کہ پی یو جے اپنی پریس کلب کی قیادت کے ساتھ ہے اور ان کے شانہ بشانہ کام کرے گی

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں