press club ki library mein saahaafi corner bnaane kaa faaisla

پریس کلب کی فیملی پکنک کا اعلان۔۔

کراچی پریس کلب کی فیملی پکنک 18ستمبر کو وائلڈ وینچر واٹرپارک میں ہوگی ۔پکنک کے لیے رجسٹریشن فارم پریس کلب کے دفتر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔پکنک کے انتظامات کے سلسلے میں سیکرٹری کراچی پریس کلب کی جانب سے مختلف کمیٹیوںکا قیام عمل میں لایاگیا ہے ۔پرنٹنگ اینڈ پبلسٹی کمیٹی کے انچارج منیر عقیل انصاری ،ممبران میں عبدالرحمن ،آغا کرم علی شاہ ،لیاقت مغل ،اطہر جاوید صوفی ،ابوالحسن ،سعید لاشاری ،فوڈ کمیٹی کے انچار ج کفیل الدین فیضان ،ممبران میں نصر اللہ جمالی ،شہادت بلوچ ،عارف بلوچ ،عبدالجبار ناصر ،عارف ہاشمی ،کامران سہیل ،ذوالفقار ووہچو،وکیل الرحمن ،جاوید مہر ،زین علی ،نبیل اختر ،اشرف بھٹی ،نادر خان ،راشد خان ،وقار محمد خان ،ایس ایم اشرف ،اظفر وقاص عباسی ،شکیل عادل ،اطہر حسین ،فصیح شاہ ،شوکت خٹک ،صغیرچانڈیوقاضی حسن تاج ،نعمت خان ،محمد منصف ،محسن احمد(نئی بات) ،اے کے محسن ،ندیم زبیری ،اعجاز کورائی  اور عبدالولی خان شامل ہوںگے ۔سکیورٹی کمیٹی کے انچارج شاہد انجم ،ممبران میں عاصم بھٹی ،ندیم احمد،عبید شاہ ،ریحان چشتی ،رجب علی ،کاشف مشتاق ،کاشف ہاشمی ،طلعت حسین ،انور خان ،شاہ میر،سلمان لودھی ،عمران خان ،رجسٹریشن کمیٹی خلیل احمد ناصر ،منظر الٰہی ،سلمیٰ احمد ،ندیم زبیری ،نصیر احمد ،سعید لاشاری ،اسرار شیخ ،اے کے محسن ،واجد انصاری ،نذیر عباسی ،بلال احمد اور احتشام خالد ،فہیم پٹیل ،ٹرانسپورٹ کمیٹی حماد حسین انچارج ،راؤ افنان ،قاسم خان اور شعیب احمد( جنگ) ،خواتین کمیٹی شازیہ حسن انچارج ،صوفیہ یزدانی ،فہمیدہ یوسفی ،کلثوم جہاں ،شیما صدیقی ،عشرت جہاں ،مونا صدیقی ،مونا خان ،بینا خان اور نادرہ مشتاق شامل ہوںگی۔اس پکنک میں کراچی پریس کلب کے ممبران اپنے اہل خانہ کے ساتھ شریک ہوسکتے ہیں ۔واضح رہے کہ کراچی پریس کلب کی جانب سے اپنے ممبران کے لیے مختلف تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے ،جس میں ممبران کے ساتھ ان کے اہل خانہ بھی شریک ہوتے ہیں ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں