press club ke saddar se bhatta lene wale mulzim ko paanch saal qaid ki saza

پریس کلب کے صدر سے بھتہ لینے والے کو پانچ سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی شہید بینظیر آباد کی عدالت نے ملزم غلام رسول رند کو پانچ سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔۔پولیس نے ملزم  کو عدالت سے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔۔ تھانہ دولت پور میں ملزم غلام رسول رند کے خلاف دولت پور پریس کلب کے صدر ولی محمد جوکھیو نے دو لاکھ بھتہ لینے کا مقدمہ درج کروایا تھا۔۔ملزم کے خلاف جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سزا سنا دی ہے

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں