voice of america ki bandish

پریس کلب کے لئے کمپیوٹرز کا تحفہ۔۔

تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمدچوہدری نے ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلیٰ شکایت سیل کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں صدر ارشد انصاری اور سیکرٹری زاہد چوہدری سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی،اعجازاحمدچوہدری نے پی ٹی آئی کے رہنماء ناصر سلمان کی جانب سے لاہور پریس کلب کو 12 کمپیوٹر ز کا تحفہ دیا اور کمپیوٹر ز لیب کا بھی افتتاح کیا، صدر کلب ارشد انصاری نے پی ٹی آئی قیادت کاشکریہ ادا کیا۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں