peca ke khilaaf darkhuast wafaq ko notice jaari

پریس کلب کے ارکان کی لائف گروپ انشورنس بحال۔۔

لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے معزز ممبران کی لائف گروپ انشورنس کیلئے ملٹی نیشنل کمپنی ای ایف یو کیساتھ معاہدہ کیا ہے۔۔معاہدے کے تحت کلب ای ایف یو کو 60 سال کی عمر تک کے تمام ممبران کی لائف گروپ انشورنس کی مد میں سالانہ تقریباً 5 ملین روپے ادا کرے گا ۔انشورنس پلان کے تحت خدانخواستہ طبعی موت کی صورت میں10لاکھ روپے جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں 20 لاکھ روپے کلیم ادا کیا جائے گا۔ لاہورپریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے کہا ہے کہ ممبران کی گروپ انشورنس چار سال بعد بحال کرکے ممبران اور انکی فیملیز سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا ہے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں