press club jald solar energy par muntaqil hojaega

پریس کلب جلد سولرانرجی پر منتقل  ہوجائے گا۔۔

کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور جوائنٹ سیکریٹری محمد اسلم خان  کی صوبائی وزیر توانائی امتیازشیخ سے ملاقات، صحافی کالونی ہاکس بے کو ویلیج الیکٹریفیکیشن اسکیم میں  شامل کرنے پرتبادلہ خیال کیاگیا۔صوبائی وزیر  امتیازشیخ نے یقین دھانی کرائی کہ وہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ  سے اس سلسلے ملاقات کرکے منظوری لیں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی پریس کلب کو شمسی توانائی پر منتقلی کا مرحلہ بھی آئندہ چند روز میں مکمل ہوجائے گا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں