پریس کلب بورے والا کے انتخابات،گزشتہ سال کے عہدیداروں کو دسمبر 2021 تک توسیع دے دی گئی۔۔ندیم مشتاق رامے صدر،میاں طارق محمود چیئرمین اور مہر اعجاز احمد متفقہ طور پر جنرل سیکرٹری منتخب،7 رکنی مجلس عاملہ اور 2 رکنی سپریم کونسل کا بھی انتخاب کر لیا گیا، جنرل کونسل کے اجلاس میں پریس کلب کے بانی ارکان احمد وسیم شیخ،راؤمنور احمد خاں،اصغر علی جاوید(کامریڈ) اور سینئر ممبر اے غفار پاشا پر مشتمل کمیٹی نے متفقہ طور پر دسمبر 2021 تک کیلئے پریس کلب کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا ۔

Facebook Comments