media ke talabaa keliye internship karane ka aelan

پریس کلب ارکان کیلئے مفت ڈیجیٹل اسکلزکورسزکااہتمام۔۔

 لاہور پریس کلب میں ممبران کے لیے مفت ڈیجیٹل سکلز کورس کروانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس کے ٹرینرز نیشنل ڈیجیٹل ٹریننگ اکیڈمی کے ماہرین ہیں ۔ ڈیجیٹل لٹریسی، سائبر سکیورٹی، فیکٹ چیکنگ، آن لائن ارننگ، یوٹیوب ، ٹک ٹاک اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمیت دیگر موضوعات پر مشتمل اس کورس کا دورانیہ ایک ہفتہ ہے۔ یہ کورس 21 اکتوبر بروز سوموار بوقت سہ پہر چار بجے سے شام چھ بجے تک لاہور پریس کلب میں ہوگا۔ کورس میں شمولیت کے لیے کلب افس میں اپنا نام درج کروائیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں