لاہور پریس کلب اور ڈاکٹرعیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے مابین ممبران اور ان کے اہلخانہ کیلئے میڈیکل ٹیسٹوں کی فیس میں ڈسکاؤنٹ کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔۔معاہدے کے مطابق کلب ممبران اپنے میڈیکل ٹیسٹ پچیس فیصد رعائتی قیمت پر کراسکتے ہیں ۔ ممبران ایکسرے ، پی سی آر ، الٹراساؤنڈ، ای سی جی ، ایم آر آئی ، سی ٹی سکین ، ڈیسکاسکین ، کوروناٹیسٹ ، ہیپاٹائٹس بی اینڈ سی سمیت دیگرموجود سہولیات سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔

Facebook Comments