senior sahafi par firing mulzimaan ki giraftaari keliye team tashkeel

پولیس اہلکاروں نے صحافی کو لوٹ لیا۔۔

پشاور میں گلبہار پولیس سٹیشن کی حدود حا جی کیمپ آڈے میں تین مسلح رہزنو ں نے خو د کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے ایبٹ ا باد سے آ ئے ہو ئے سینئر صحا فی کو گن پو ائنٹ پر لو ٹ کر فرار ہو گئے ۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز سینئر صحا فی و سپو رٹس رپو رٹر شو کت حسین سکنہ ایبٹ ا باد نے گلبہار پولیس کو بتایا کہ وہ حا جی کیمپ آڈے میں رکشہ کی انتظار میں کھڑا تھا کہ اسی دوران تین مسلح افراد نے آ کر خو د کو پو لیس اہلکا ر ظا ہر کے تلا شی لینا شرو ع کی اور اسلحہ کی نو ک پر مجھ سے لیپ ٹا پ ، مو با ئل فون جسکی ما لیت 30ہزار رو پے ہے چھین کر فرار ہو گئے مد عی نے بتایا کہ ایک مسلح رہزن نے اسکو پولیس سر وس کا رڈ بھی دکھا یا تھا پولیس نے قریبی نصب سی سی ٹی وی کیمرو ں کی فوٹیج اور دیگر شواہد اکھٹے کر کے ملزمو ں کیخلاف ایف آ ئی آر درج کر انے کے بجائے روز نامچہ رپو رٹ درج کر لی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں