pnn mein senior sahafion ki bartarfian

پی این این میں سینئرصحافیوں کی برطرفیاں۔۔

پنجاب نیوزنیٹ ورک (پی این این) نیوز چینل میں متعدد سینئر صحافیوں کو اچانک برطرف کردیاگیا۔۔ پنجاب یونین آف جرنلٹس ورکرز نے پی این این میں برطرفیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں  پی یو جے  ورکرزکے صدر ضیاء اللہ خان نیازی نے کہا ہے کہ  متعدد سینئر صحافیوں، جنھوں نے اپنی محنت اور تجربے سے ادارے کو عروج تک پہنچایا، ان کو برطرف کر دیا گیا ہےجو کہ انتہائی قابل مزمت اقدام ہے۔پی یو جے ورکز مطالبہ کرتی ھے کہ برطرف کئے گئے  تمام صحافیوں کو بحال کیا جائے ورنہ پی یو جے ورکز پی این این چینل کے سامنے احتجاج کرنے پر مجبور ہو گی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں