مسلم لیگ (ن) کامیڈیا سینٹر قائم کرنے کیلئے ڈی چوک کے نزدیک بلیو ایریا میں عمارت کرائے پر حاصل کر لی گئی ہے جہاں پر میڈیا مانیٹرنگ کیلئے سسٹم ہوگا، پریس کانفرنس کیلئے الگ الگ رومز اور ہال قائم کئے جائیں گے ، مریم اورنگزیب میڈیا سینٹر کی انچارج ہوں گی، مشاہد اللہ خان معاونت کریں گے ، علاوہ ازیں وفاقی دارالحکومت میں سیکرٹریٹ بھی قائم کیا جائیگا ، جہاں پر پارٹی صدر، جنرل سیکرٹری کے آفس ہونگے۔ سیکرٹریٹ کیلئے جگہ کی تلاش جاری ہے۔
Facebook Comments