لاہور پولیس نے آخر کار پی ایم سی کے اشتہاری چئیرمین کو گرفتار کرلیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ عدالت سے اشتہاری قرار دئیے کانے کے باوجود چئیرمین پی ایم سی خفیہ طریقے سے لئور میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھے۔۔ پپو کا کہناہے ملزم کو ایک صحافی نے آپ نیوز کے دفتر واقع گلبرک سے پکڑوایا۔ ملزم اس وقت لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ پولیس کی تحویل میں ہے۔۔جعلساز ادارے پی ایم سی کے چئیرمین کے خلف پاکستان کے مختلف شہروں میں جعلسازی و لوگوں سے پیسے لوٹنے کے الزامات میں مقدمات درج ہیں۔
Facebook Comments