meri nazeba video jhang ka rihaishi bana kar bechta rha

پلاسٹک کہنا بند کردیں مجھے، اداکارہ متھیرا۔۔

متنازع شخصیت اور اداکارہ متھیرا تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں ہیں ۔۔ جیونیوز کے مطابق حال ہی میں متھیرا نے انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ناقدین کو کھری کھر ی سنائیں۔متھیرا نے کہا کہ میں موٹی ہوں، میں خوش ہوں، آپ کون ہیں مجھے شرمندہ کرنے والے ، برائے مہربانی اپنی ذات پر توجہ مرکوز رکھیں۔اداکارہ نے ناقدین پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میں لوگوں سے یہ سن سن کر تھک چکی ہوں کہ میں نے سرجری اور یہ سب کیوں کروایا؟سنجیدگی کے ساتھ یہ ایک شرم کی بات ہے۔متھیرا نے مزید لکھا کہ مجھے ہارمونل اور وزن کے اتار چڑھاو¿ کا سامنا ہے ، اگر میں سرجریز کرواوں گی تو میں تسلیم کروں گی، برائے مہربانی مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں