سند ھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن سے پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹوگرافرز کے وفد نے ملاقات کی۔۔ وفد کی قیادت پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹوگرافرز کے صدر محمد جمیل کررہے تھے۔۔وفد میں نائب صدر سعید لاشاری ، جوائنٹ سیکریٹری ثاقب صدیقی ، خازن اعجاز کورائی ، میمبر محمد سلطان اور سلطان چاکی شامل تھے ۔ وفد نے صوبائی وزیر کو ایک مرتبہ پھر محکمہ اطلاعات کا قلم دان سنبھالنے پر مبارک باد پیش اور گلدستہ بھی پیش کیا۔۔ صوبائی شرجیل انعام میمن نے فوٹوگرافرز ایسوسی ایشن کو سالانہ گرانٹ دس لاکھ سے بڑھا کر پچیس لاکھ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments