فوٹوجرنلسٹ کے سرکاری علاج  کا اعلان۔۔

ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ ( اے پی جے) کی درخواست پر وزیراعلی سندھ اور مشیر اطلاعات نے نوجوان فوٹو جرنلسٹ فاضل ماما کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کا اعلان کردیا۔۔نوجوان فوٹوجرنلسٹ دنیا اخبار کا ملازم ہے اور گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے موذی مرض سے جنگ لڑرہا ہے۔۔ اے پی جے نے بیرسٹر مرتضی وہاب سے فاضل ماما کے علاج معالجے کی درخواست کی تھی، جس کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منظوری دے دی اور درخواست سیکرٹری صحت کو ارسال کردی گئی۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں