جو کچھ نگران وزیراعلی نے اج کیا جس پر تمام دوست رنج و غم کا اظہار بھی کر رہے ہیں انہیں معاملات کا جائزہ لینے اور اگلا لائحہ عمل اپنانے کیلئے اتوارکے روز دن دو بجے اہم اجلاس ہو گا جس میں فیز ٹو کے تمام دوستوں سے شرکت کی گزارش کی جاتی ہے اگر ہم اب بھی اکٹھے نہ ہوئے تو پھر وقت ہمیں نشان عبرت بنائے گا۔۔نیوز روم کے لوگوں کو صحافی نہ ماننے والے وزیراعلی کو بتانا ضروری ہے کہ ہم بھی صحافی ہیں۔اتوار کے روز پریس کلب کا بھی اجلاس ہے مگر اس سے پہلے ہمارا اکٹھا ہونا ضروری ہے۔ دیکھتے ہیں انصاری صاحب کیا لائحہ عمل اپنانتے ہیں۔ مگر ہمارا اب رکنا بنتا نہیں ۔ہمیں میدان میں انا پڑے گا۔مظلوم نہ بنیں ۔۔ظالم کو بتائیں کہ ہمارا وجود ہے۔ اس لئے ایک بار پھر تمام دوستوں کو دو بجے اجلاس میں بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے امید ہے دوست علیھدہ علیحدہ ردعمل کی بجائے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہو جائیں گے
فیزٹو متاثرین نے آج اجلاس طلب کرلیا۔۔
Facebook Comments