kal se mulk gair alamati bhook hartaali camp lagane ka aelan

پی ایف یوجے الیکشن، انتخابی شیڈول جاری۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے دو سالہ انتخابات برائے 2022-2024کا انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔کاغذات نامزدگی 2مئی کو الیکشن کمیٹی کے کسی رکن کو بھی یہ کاغذات دستی یا بذریعہ واٹس ایپ جمع کرائے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیٹی کے ارکان کو کاغذات جمع کرانے کا وقت رات 10بجے تک ہو گا تا کہ رات 12بجے تک تمام کاغذات کی اطلاع چیئرمین الیکشن کمیٹی کو مل سکے۔ اسی طرح اپنی مقامی یونین(رکن پی ایف یو جے) کے صدر اورجنرل سیکرٹری کے نام اور بی ڈی ایم کے ناموں کی فہرست بھی جلد ارسال کردیں۔ تمام رکن یونینز اپنے ارکان کی فہرست بھی جلد از جلد الیکشن کمیٹی کو بھجوا دیں، ارکان کی فہرست اور بی ڈی ایم کے ارکان کی فہرست قبل از وقت نہ بھجوانے والی یونین انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گی ۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں