پیمرا بل کی جلد توثیق کیلئے پارلیما نی رپورٹرز ایسویسی ایشن (پی آر اے) اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کوخط لکھ دیا، پی آر اے کی طرف سے صدر صدیق سا جد اور آر آئی یو جے کے صدر عابد عباسی اور جنرل سیکرٹری طارق علی ورک نےالگ الگ خط میں کہا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی نے پیمرا ترمیمی بل2023 کی 9 اگست2023 کو متفقہ طور پر منظوری دی ہے اور اب یہ بل توثیق کیلئے آپ کے پاس بھجوادیا گیا ہے۔
Facebook Comments