teen saal baad pemra council of complaints punjab faal

پیمرا صرف بڑی کمپنیوں کو لائسنس دے رہی ہے؟؟

کیبل نیٹ ورک سے بڑی کوئی نجی کمپنی نہیں، پیمرا صرف بڑی کمپنیوں کو لائسنس دے رہی ہے وزیر اعلیٰ کو چاہیے کہ پی آر اے کو سمجھائے کہ وہ ہمیں ٹیکس نوٹس میں ریلیف دے ، پیمرا رورل ایریا میں دیئے گئے لائسنس کو اربن میں اپ گریڈ کر رہا ہے ۔ صدر کیبل آپریٹرز ملک فرقان اور جنرل سیکرٹری چودھری طاہر نے ڈویژنل صدر کیبل آپریٹرز سید صابر حسین شاہ کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کاکہنا ہے کہ جتنا بڑا نیٹ ورک کیبل آپریٹرز کا ہے اتنا بڑا کسی بڑی نجی کمپنی کا نہیں ہے لیکن اس کے باوجود کیبل انڈسٹری آج کل زمین بوس ہو رہی ہیں ، پیمرا کو کیبل آپریٹرز بڑا ریونیو دیتے ہیں لیکن بدلے میں ہمیں کچھ نہیں مل رہا ، پیمرا والے اپنی پالیسیوں میں کیبل آپریٹرز کو شامل نہیں کرتے ہیں ،چیئر مین پیمرا کے آرڈر کے باوجود آئی پی ٹی وی لائسنس میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، ہم چاہتے ہیں کہ اگر کسی کو اربن کا لائسنس دینا ہے تو اس کی بڈ کروائی جائے۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں