لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پیمرا میں من پسند جونیئر افسران کو ترقیاں دینے کے خلاف کیس میں چیئرمین پیمرا و دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ میرٹ کے خلاف ترقیوں کو چیلنج کیا، پیمرا کا اقدام سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے ۔ استدعا ہے عدالت پیمرا کا یہ اقدام کالعدم قرار دے۔

Facebook Comments