pemra mein 4 saaal keliye 5 arkaan ki taqarri

پیمرا میں 4 سال کیلئے 5 ارکان کی تقرری۔۔

وفاقی بیور وکریسی میں تقر ر وتبادلے کئے گئے ہیں۔ پیمرا میں 4 سال کی مدت کیلئے 5ارکان کی تقرری کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پیمرا کے ارکان کی تقرری کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے ہیں۔ صدرِ مملکت نے وفاق و صوبوں سے پیمرا میں ایک، ایک ممبر مقرر کرنےکی منظوری دی ۔صباحت رفیق ممبر پنجاب، حیدر نقوی ممبر سندھ، افتخار فردوس ممبر خیبرپختونخوا پیمرا مقررعائشہ ایوب ودود ممبر بلوچستان، ڈاکٹر راشد ولی جنجوعہ ممبر فیڈرل کیپٹل اسلا م آ باد پیمرا مقرر کئے گئے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں