پیمرا میں نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز کیٹگری کے 8 سیٹلائٹ ٹی وی لائسنس کی نیلامی مکمل ہوگئی,, سب سے ذیادہ بولی 28 کروڑ 35 لاکھ آئی,آٹھ کمپنیاں لائسنسز.لینے میں کامیاب ہوگئیں۔۔ خودساختہ میڈیا بحران میں یہ خبر ہر میڈیا ورکر کے لئے تپتے ریگستان میں نخلستان کی مانند ہے جب کہ پی بی اے کے اراکین سیٹھوں پر یہ نیوز بجلی بن کر گری ہے۔۔ پپو کے مطابق اب جلد آٹھ نیوز چینلز مارکیٹ میں آئیں گے۔۔ اور میڈیاورکرز کے گھروں کے چولہے انشااللہ پھر سے جلیں گے۔۔
Facebook Comments