پیمرا کی میڈیا کو نئی ہدایات جاری کردیں جس کے تحت کوئی بھی ریٹائر فوجی افسر ”دفاعی تجزیہ کار” بن کر ٹی وی پروگراموں میں بیٹھنے کے لئے پہلے آئی ایس پی آر سے کلیئرنس لینے کا پابند ہوگا۔ دوسرے لفظوں میں صرف اسی کو دفاعی تجزیہ کار بنا کر بٹھائیں جس کی آئی ایس پی آر اجازت دے ۔ کیونکہ ریٹائر افسر تازہ ترین سیکیورٹی معاملات سے پوری طرح باخبر نہیں ہوتے، اور وہ سیاسی معاملات میں کود جاتے ہیں۔پیمرا اعلامیہ کے مطابق اگر ریٹائر فوجی سیاسی پروگراموں میں شامل ہوں تو ان کے نام کے ساتھ صرف ” تجزیہ کار” لکھا جائے
Facebook Comments