اداکار و گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا کہ ان کی پہلی کمائی 20روپے تھی۔۔انہوں نے سوالات و جوابات سیشن میں اپنی پہلی کمائی بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چھٹی جماعت میں اپنی پینٹنگ بیچی جس کی کمائی صرف 20روپے تھی۔ اس سیشن کے دوران علی ظفر کو ایک خاتون صارف کی جانب سے شادی کی پیش کش بھی کی گئی۔

Facebook Comments