atif aslam rahat fatah ki ambani family ki shadi mein performance

پہلے روزے پر عاطف اسلم باپ بن گئے۔۔

معروف گلوکار عاطف اسلم کے ہاں رمضان المبارک کے پہلے روزے بیٹی کی پیدائش۔ گلوکار نے بیٹی کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔گلوکار عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاتے ہوئے اپنے مداحوں کو بیٹی کی ولادت کی خوشخبری سنادی۔  گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی بیٹی حلیمہ کی تصویر کو شیئر کیا۔ تاہم انہوں نےبیٹی  کے منہ کو چھپاتے ہوئے تصویر پر” بیوٹی سلیپ “لکھا ۔ اس تصویر کے کیپشن میں عاطف اسلم نے  لکھا کہ” بلاآخر انتظار ختم ہوا ,میرے دل کی نئی ملکہ آگئی. انہوں نے لکھاکہ ” ان کی بیٹی اور اہلیہ سارہ  دونوں خیریت سے ہیں الحمدللہ”۔ ساتھ ہی گلوکار نے لکھا کہ “ہمیں اپنی دعاوں میں یاد رکھیں “۔ عاطف اسلم نے اپنی بیٹی کا نام بتاتے ہوئے  رمضان کی مبارک باد بھی دی, گلوکار نےلکھا کہ “حلیمہ عاطف اسلم کی طرف سے رمضان مبارک”۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں