peca ke khilaaf darkhuasto par samaat na ho saki

پیکا کے خلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی۔۔

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے صحافتی تنظیموں کی پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست کی سماعت منیر اے ملک کی سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث ملتوی کردی۔ ہائی کورٹ میں آئینی بینچ کے روبرو صحافتی تنظیموں کی پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سنیئر وکیل منیر اے ملک کی سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث سماعت ملتوی کردی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں