PIA ke ishteharaat tehqeqaat ka hukum jaari

پی ڈی ایم حکومت نے 11 ارب کے اشتہارت میڈیا کو جاری کئے۔۔

شہباز شریف کی اتحادی حکومت نے دوران اقتدار سولہ ماہ کی مدت میں میڈیا کو گیارہ ارب روپے کے اشتہارات جاری کئے۔۔ یہ انکشاف سیکرٹری اطلاعات نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں کیا۔ شہباز شریف کی اتحادی حکومت نے 16 ماہ میں میڈیا کو 9 ارب 60 کروڑ روپے جبکہ ڈیجیٹل میڈیا کوایک ارب 23 کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے، سیکرٹری اطلاعات نے تفصیل سینیٹ قائمہ کمیٹی کے سامنے رکھتے ہوئے بتایا کہ پرنٹ میڈیا کو تین ارب پچاس کروڑ کے اشتہارات دیئے گئے۔ الیکٹرانک میڈیا کو چار ارب اناسی کروڑ کے اشتہارات جب کہ ڈیجیٹل میڈیا کو ایک ارب تئیس ارب روپے کے اشتہارات جاری ہوئے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں