sports ke sahafion ka pcb par case

پی سی بی ملازمین کوگھرسے کام کی ہدایت۔۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی میں عملے کے ایک فرد میں کورونا وائرس مثبت آنے پر دفاتر بند کیے گئے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بورڈ نے ملازمین کے لیے کوویڈ 19 ایس او پیز جاری کر دیے ہیں جس کے تحت ملازمین کو اگلے چار روز تک گھر سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں