sports ke sahafion ka pcb par case

پی سی بی دفاتر بدھ تک کیلئے بند۔۔

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دفاتر بدھ 21 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی سی بی کے پانچ ملازمین کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی وجہ سے پی سی بی کے دفاتر بند کردیے گئے تھے۔ اب حکام نے دفاتر کی بندش میں 21 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ پی سی بی کے 70 فیصد ملازمین پہلے ہی گھروں سے کام کر رہے ہیں۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں