gharida farooqi ne macchar nighal lia

پرویزالہیٰ  انکاری ہیں ، غریدہ فاروقی کا دعویٰ۔۔

اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے معذرت کرلی ہے۔غریدہ فاروقی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ  پرویز الہیٰ نے عمران خان سے  پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئےمعذرت کر لی ہے۔ غریدہ فارقی کے مطابق چند ترقیاتی کاموں اور فنڈز کا جاری ہونا،  عام انتخابات میں پنجاب سے شکست کا امکان،  ایم پی ایز کا نالاں ہونا اوراسمبلی کی  تحلیل بارے راضی نہ ہونا چوہدری پرویز الہٰی کی معذرت کی وجوہات ہیں۔ اینکر پرسن نے مزید کہا کہ اسی وجہ سے   پرویزخٹک بھی ملاقات میں شامل تھے۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں