parliamani reporters association ke intekhabaat

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات۔۔

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر کے عہدے پر عثمان خان منتخب ہو گئے ۔ احمد نواز خان نائب صدر، نوید اکبر سیکرٹری جنرل، شاکر عباسی جوائنٹ سیکرٹری ، اصغر چوہدری فنانس سیکرٹری اور جاوید حسین سیکرٹری انفارمیشن جبکہ ایگزیکٹو باڈی میں آسیہ، جاوید نور، عائشہ ناز، نادر گورمانی، عاطف شیرازی، صائمہ ملک اور عبدالرزاق کٹھی کامیاب ہو ئے۔دریں اثنا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے اور عثمان خان کو صدراور نوید اکبر جنرل سیکرٹری سمیت تمام عہدیداروں کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں